حب الوطنی کا پارہ آسمان کو چھو رہا ہے

آج صبح جب بیدار ہوا تو حسبِ عادت تمام اخبارات پر نظر دوڑائی، شہ سرخیاں پڑھیں، جید لکھاریوں کےکالموں کا جائزہ لیا، سیانے لوگوں کے تبصرے پڑھے اور پھر اِس نتیجے پر پہنچا کہ ملکِ خداداد پاکستان میں اِس وقت حب الوطنی کا پارہ آسمان کو چھو رہا ہے۔ یہ جان کر روح کو بہت […]