حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے

ان دنوں میں اپنے تعلیمی اداروں کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں میں سخت مصروف تھا،نوجوانوں کی مسکراہٹیں، ان کا جوش و جذبہ اور تعلیمی ہنگامے زندگی کے روشن اور خوبصورت پہلو کا احساس دلا رہے تھے،زندگی اپنے روایتی ہنگاموں کے ساتھ رواں دواں تھی، لیکن جیسے ہی یہ ہولناک خبر میرے کانوں تک پہنچی اور […]