جی۔ ایم۔ سید : تحریکِ پاکستان سے علیحدگی تک

جی ایم سید اور آل انڈیا مسلم لیگ کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کی جڑیں درحقیقت اس سیاسی کشمکش میں پیوست تھیں جو 1944ء کے بعد شدت اختیار کر گئی تھی۔ مسلم لیگ اور جی ایم سید کے راستے اس وقت جدا ہونا شروع ہوئے جب سندھ مسلم لیگ نے صوبے کے معاملات میں […]