حصول پاکستان کا مقصد جدید اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور حصول پاکستان کا مقصد جدید اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا۔ یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مساوات، قانون و انصاف کے […]