حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام
بیجنگ میں چار تا دس فروری سرمائی اولمپکس منعقد ہو رہے ہیں۔امریکا نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی اس بابت جلد فیصلہ کرے گا۔چین کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا کو اولمپکس کا دعوت […]