عدالت اور علم کا منبع ؛ حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمہ اللہ کی زندگی اور خدمات
اسلامی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے اپنے علم، کردار اور خدمات سے امت کو ایک نئی فکری و روحانی سمت دی۔ حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمہ اللہ بھی انہیں نابغہ روزگار شخصیات میں شامل ہیں جن کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ آپ نہ صرف […]