تعارف صحابی امام حسین ؑ (جناب جون ؑ )

ہر تحریک کو کامیاب ہونے کے لیے دو باتوں کا ہونا بہت ضروری ہے ایک تحریک کا سردار ، لیڈر ، مستقل مزاج بے خوف حق بات پہ ڈٹ جانے والا ہو ،اور میدان میں رہ کر مقابلہ کرنے والا ہو ،، دوسرا اس کے ساتھ دینے والے بے شک کم ہوں مگر ساتھ دینے […]