بہت اہم نصائح— اصلاحِ نفس کا آئینہ
علم، ادب اور اصلاح کی دنیا میں بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو بظاہر مختصر مگر اپنے اثرات میں نہایت گہرائی لیے ہوتی ہیں۔ "بہت اہم نصائح” بھی ایسی ہی ایک کتاب ہے، جو قاری کے دل و دماغ کو جھنجھوڑتی ہے اور اُسے خود احتسابی کی دعوت دیتی ہے۔ یہ کتاب دراصل دینی، اخلاقی […]