حقیقت پسندانہ سوچ ہی طالبان حکومت تسلیم کرنےکا راستہ ہے : شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ طالبان نے اپنی کہی باتوں کو پورا کیا تو ان کے لیے بہت آسانی ہوجائے گی، توقعات پوری کرنے پر طالبان کو حکومت تسلیم کرنےکے لیے درکار قبولیت ملے گی۔ نیویارک میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ […]