حلفیہ کہتا ہوں ٹی ایل پی سے معاہدے کا علم نہیں : شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے حلفیہ کہتا ہوں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کیساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا اسپیکر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا […]