حماد اظہر کا مہنگی بجلی کے حوالے سے نیپرا رپورٹ تسلیم کرنے سے انکار
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے مہنگی بجلی کے حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان’ کے میزبان شہزاد اقبال نے سوال کیا کہ حکومت نے سستے پلانٹس سے بجلی پیدا کرنے کے آپشنز ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹس سے […]