اختلافِ رائے، تعلقات کا امتحان نہیں، وسعتِ ظرفی کی علامت ہے
علمی دنیا میں استاد و شاگرد کا رشتہ ایک مقدس بندھن ہوتا ہے۔ ایک طرف رہنمائی کرنے والا، تجربے کا آئینہ ہوتا ہے، تو دوسری طرف سیکھنے والا، جذبہ اور جستجو کی علامت ہوتا ہے۔ میرا تعلق بھی ایک ایسی ہی علمی و فکری شخصیت سے ہے، جنہیں میں نہ صرف اپنا استاد مانتا ہوں […]