حکومت افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائے، طالبان سے بھی رابطہ کرے : بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائی جائے اور پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت یقینی بنائے کہ پاکستان پر افغانستان کے حالات کے اثرات نہ ہوں، افغانستان میں امن قائم […]