حکومت ایک ویڈیو کی وجہ سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے : سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے قومی احتساب بیورو کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ویڈیو چیئرمین نیب کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی ایک ویڈیو حکومت کے پاس ہے جس پر انہیں نچایا جا رہا […]