حکومت ذلفی بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل اور حکومتی جہاز کے روٹ کی تفصیلات سامنے لائے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ذلفی بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل اور حکومتی جہاز کے روٹ کی تفصیلات سامنے لائے۔ انہوں نے کہا کہ اطلاعات ہیں جہاز یہاں سے اسرائیل گیا، اگر اس فلائٹ کا یہی روٹ تھا تو اجازت کس نے دی؟ بلاول نے سوال کیا کہ […]