حکومت ساتھ نہیں نبھا رہی بلکہ کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کر رہی ہے: پرویز الٰہی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس […]