حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی
اسلام آباد: حکومت نے تاحیات سیاسی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کی مخالفت کردی۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسے کیس میں نظرثانی کے لیے جا رہی ہے جس کا فائدہ دو چار لوگوں کو ہی ہوگا اور 22 کروڑ لوگوں کا اس سے تعلق نہیں […]