حکومت نے حج مہنگا نہیں کیا، دیگر اخراجات سے خرچے بڑھے: وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت نے حج اخراجات کبھی نہیں بڑھائے لیکن دیگر اخراجات بڑھنے سے حج کے اخراجات بڑھتے ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں نورالحق قادری کا کہنا تھاکہ حج وعمرہ ایکٹ میں بڑی اورمثبت تبدیلیاں لارہے ہیں اور ملائیشیا حج ماڈل کی طرزپرحج فنڈ […]