حکومت نے خود اپنے خلاف لانگ مارچ کی تیاری کرلی ہے : مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم عمران خان پر برس پڑیں۔ وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]