حکومت نے سنگین مسائل کے حل کے بجائے آنکھیں بند کر رکھی ہیں : شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کے حل کے بجائے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل […]