حکومت نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی
اسلام آباد: حکومت نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کی جس دوران […]