حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی مکمل سیز فائر پر آمادہ ہوچکے : فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی مکمل سیز فائر پر آمادہ ہوچکے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سے متعلق گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے یکم اکتوبر 2021 کو اپنے انٹرویو میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات […]