حکومت پر سو پیاز اور سو جوتے والی مثال صادق آتی ہے : رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے تحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی) سے معاہدے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے پہلے ٹی ایل پی کو دہشت گرد کہا، بھارت سے فنڈنگ کا بھی الزام لگایا اور پھر اگلے روز ان کے تمام مطالبات […]