حکومت کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ

حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کے قوانین موجود ہیں۔ مجوزہ بل میں ایک ترمیم کے ذریعے انتخابی فہرستیں بنانے کا اختیار الیکشن کمیشن سے لے کر نادرا […]