حکومت کا بھی ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر از خود نوٹس کا مطالبہ
اپوزیشن کے بعد حکومت نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ عدالت کو خود چاہیے کہ اگر ان کے کسی برادر جج کے بارے میں کوئی ایسی بات ہوئی ہے تو وہ سو موٹو […]