حکومت کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیو ں کی واپسی کیلیےکل سے آپریشن شروع کرنےکا اعلان

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیو ں کی واپسی کےلیےکل سے آپریشن شروع کررہے ہیں، 18 فلائٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا دل سمندرپار […]