حکومت کا شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 6 ماہ کی مدت مکمل ہونے کے بعد وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ شوکت ترین کو 6 ماہ کیلئے وفاقی وزیر بنایا گیا تھا تاہم ان کی بطور وفاقی وزیر مدت آج ختم ہورہی ہے۔ وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ […]