حکومت کا یوم عاشورہ پر 2 چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یوم عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 اور 19 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ خیال رہے کہ نواسہ رسول […]