حکومت کیخلاف فیصلہ کن مارچ کی صورت میں پی پی کا پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کا امکان

حکومت کے خلاف فیصلہ کن مارچ کی صورت میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے پی ڈی ایم رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں موجودہ ملکی صورت حال اور ملک میں بڑھتی مہنگائی کی صورت حال پر تبادلہ خیال […]