پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، پکڑ دھکڑ جاری

اسلام آباد / کراچی / لاہور: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس میں اب تک درجنوں کارکنان کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت روپوش ہوگئی ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ […]