خاتون نے بیٹی سے زیادہ نمبر لینے والے لڑکے کو زہرپلا کر ماردیا

نئی دہلی: بھارت میں آٹھویں کلاس کی طالبہ کی والدہ نے بیٹی سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو زہر دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر پدو چیری میں آٹھویں کلاس میں دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ کی والدہ نے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے لڑکے بالا مانی […]