خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے والے 56 افراد کی تصاویر نادرا کو بھیج دی گئیں

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے والے 400 افراد کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے 24 ویڈیو کلپس کاجائزہ لے کر 56 افراد کی تصاویر حاصل کرلی ہیں اور ان کی شناخت کے لیے تصاویر نادرا کو بھجوادی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چار ٹیمیں تشکیل دی جاچکی […]