خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار
لاہور: پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کیس میں مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار کیے جانے والے افراد کیس میں گرفتار ملزم ریمبو کے ساتھی ہیں جن کی گرفتاری کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اقبال پارک واقعے کی متاثرہ خاتون […]