خادم حسین رضوی کی یادیں اور باتیں
2005 میں امریکہ میں جب قرآن پاک کی توہین کا سانحہ پیش آیا تو لاہور میں داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جانی تھی، بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر قیادت نے یہ ریلی جی پی او چوک میں ہی ختم کرنے اور وہیں پر تقریریں کرنے کا کہا تو میں نے مائیک […]