دشتِ تحقیق میں نویدِ سحر

میں عبدالرزاق سحرؔ کو ایک شاعر کی حیثیت سے جانتا تھا جوکئی شعری مجموعوں کا خالق ہے مگر عبدالرزاق سحرؔکی تحقیقی کتاب”جنّات نگر“پڑھنے کے بعدمجھے اس کے اندر کا محقق،شاعرپر غالب نظر آیا۔ تحقیق ایک مشکل کام ہے جس میں کھرا اور کھوٹا الگ کرنا پڑتاہے اور تحقیقی اصولوں کی روشنی میں حقائق تک رسائی […]

ایک فوجی کے غیر فوجی کالم

شروع دن سے کالم نگاری کی صنف بہت اہمیت کی حامل رہی ہے، مگر دورِ حاضر میں اس کی ضرورت اور افادیت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ دور اگرچہ سوشل میڈیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے، جس کی رفتار حد درجہ تیز ہے، مگر پھر بھی پرنٹ میڈیا اور اس میں […]

مدثر شاداب کا تحقیقی جوہر

حال ہی میں پروفیسر مدثر شاداب کی کتاب ”فتح جنگ کے اہلِ قلم“ شائع ہوئی ہے۔ خود مدثر شاداب کا تعلق تحصیل فتح جنگ کے گاؤں بنگو کے ایک علمی، ادبی اور مذہبی گھرانے سے ہے۔ مؤلف کے والد محترم تنویر حسین ایک استاد ہونے کے ساتھ ساتھ گاؤں بنگو کے امامِ مسجد اور دینی […]