خاموش انقلاب کیسے برپا کیا جائے؟

اگر آپ یو ٹیوب پر Gassan Kanafani interview لکھ کر تلاش کریں گےتو آپ کے سامنےایک فلسطینی حریت پسند غصان کنافانی کا انٹریو آجائے گا، یہ اُس انقلابی شخص کا انٹرویو ہے جسے اسرائیلی خفیہ تنظیم موساد نے طیارہ اغوا کرنے کے الزام میں گاڑی میں بم نصب کرکے ہلاک کردیا تھا۔ کنافانی کی عمر […]