عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی
واشنگٹن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس […]