خان صاحب کا قصر حکمرانی اور منہ زور آندھی

شگفتہ گوشاعر، نذیر احمد شیخ کی ایک یاد گار نظم ہے۔ ”آندھی“۔ کیا عمدہ منظر کشی ہے۔کمال سلاست و روانی سے آندھی کا ایسا بھر پو رنقشہ کھینچا ہے کہ پڑھنے والا خود کو بگولوں میں گھرا محسوس کرتا ہے اور اُس کی آنکھوں میں ریت چبھنے لگتی ہے۔ کھڑکی کھڑکے، سرِ کی سرکے، پھڑکے […]