خبر در خبر

سادگی اور معصومیت کی انتہا ہے کہ ہم نے نواز شریف کے ایک بےضرر سے سفر کو بھی نہ صرف خبر بنا دیا بلکہ اس میں سنسنی بھی بھر دی۔ نواز شریف نے اگر بیٹوں کے ساتھ ’’بیماری‘‘ کی حالت میں لندن سے 425کلو میٹر دور نیلسن کے علاقہ میں کسی فیکٹری کا دورہ کیا […]