خدمت ، برکت اور نذرانۂ نعت
کورونا کی تباہ کاریاں اپنی جگہ مگر اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ اس کی وجہ سے ہماری زندگیوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے بہت سی ایسی تبدیلیاں راہ پاگئی ہیں۔ جو اس وبا کے ختم ہونے کے بعد بھی ہمارے ساتھ چلتی رہیں گی، اگر چہ اس سے قبل بھی کبھی […]