خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلو میٹر مشرق میں تھا۔ زلزلے کے […]