عمران خان اور پنجاب کی جیلوں سے لکھے جانے والے خطوط

میرے محترم دوست اور سینئر صحافی شاداب ریاض نے اپنے حالیہ وی لاگ میں ایک نہایت دلچسپ اور چونکا دینے والا قابلِ غور انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کی ایک سے زائد جیلوں کے قیدی حکامِ بالا کو باقاعدہ خطوط لکھ رھے ہیں جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جو سہولیات جیل میں عمران […]