خفیہ سائیکس پیکو معاہدہ اور مشرق وسطیٰ میں نئی سرحدیں :خوفناک منصوبہ

ایک سو برس پہلے برطانیہ اور فرانس نے خفیہ طور پر مشرق وسطیٰ کی تقسیم سے متعلق سائیکس پیکو نامی معاہدہ کیا تھا۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلا ہے کہ آج تک یہ خطہ تنازعات، جنگوں اور سازشوں کا شکار ہے۔ داعش اپنے طور پر عراق اور شام کے مابین موجود سرحد کا […]