ڈاکٹر صفدر محمود اور طارق اسماعیل

پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے دو معروف کالم نگار ڈاکٹر صفدر محمود اور طارق اسماعیل ساگر وفات پا گئے۔ ڈاکٹر صفدر محمود تاریخ پاکستان سے بہت دلچسپی رکھتے تھے اور انھوں نے کئی کتب بھی لکھی ہیں، اس سلسلے میں، جن میں سے بدقسمتی یا خوش قسمتی سے میں نے ایک بھی نہیں پڑھی۔ […]