خواب فروش

میں نے زندگی سے کچھ عہد کر رکھے تھے۔ کبھی ایک کاغذ پر اپنے خواب لکھ کر سنبھال کر رکھ دیے تھے۔ سوچا تھا، ایک دن حالات بدلیں گے، ذمہ داریاں کم ہوں گی، جیب میں کچھ اضافی رقم ہوگی اور دل میں اتنا سکون کہ میں اپنے خوابوں کے دروازے پر دستک دے سکوں۔ […]