خواب یا حقیقت

عجیب سا خواب تھا۔ پہلے کبھی ایسا خواب نہیں دیکھا ،اب یاد کرتا ہوں تو جھُرجھری سی آجاتی ہے ۔لوگ کہتے ہیں کہ خوابوں کی تعبیر اُلٹ ہوتی ہے مگر یہ تو پورا خواب ہی اُلٹ تھا،بھلااِس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے !کیا دیکھتا ہوں کہ ایک پہاڑی علاقہ ہے ، پُر پیچ سڑک ہے […]