خواتین کا ’وراثتی حقوق نفاذ ترمیمی بل‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے خواتین کا ’وراثتی حقوق نفاذ ترمیمی بل‘منظور کر لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت ہوا جس میں خواتین کا ’وراثتی حقوق نفاذ ترمیمی بل‘ منظور کر لیا گیا۔ منظور بل کے مطابق خواتین کو وراثت کے […]