خواتین کو محرم کے بغیر حج کی درخواست دینے کی اجازت مل گئی
سعودی وزارت حج نے اعلان کیا ہےکہ خواتین اب محرم کے بغیر بھی حج کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہےکہ رواں سال حجاج کرام کے لیے تین پیکجز کو منظور کیا گیا ہے جن میں سے ایک خواتین کے لیے ہے۔ وزارت حج کا کہنا […]