خواتین کی سماجی، سیاسی و معاشی حیثیت

نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار گلگت کا تفصیلی دورہ کرکے واپس روانہ ہوگئی۔ نیلوفر بختیار نے اپنی زمہ داریاں سنبھالنے کے بعد تمام صوبوں اور علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ گلگت میں انہوں نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈوکیٹ، وزراء اور اراکین اسمبلی کے […]