علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا؛ خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتا رہا گنڈا پور دو نمبر آدمی ہے اس پر بھروسہ نہ کریں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر […]
: نومبر سے قبل انتخابات کا اشارہ
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہوسکتا ہے نومبر سے پہلے انتخابات کروا دیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ […]